حیدرآباد: یاقوت پورہ میں اسکول کی طالبہ مین ہول میں گرپڑی

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں پرانے شہر کے یاقوت پورہ میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا۔ 11 ستمبر کو ایک اسکول کی طالبہ کھلے مین ہول میں گر گئی۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنی والدہ کے ساتھ اسکول جا رہی تھی۔

تفصیلی خبر کےلئے ویڈیو دیکھیں:
یو ٹیوب پر ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں:
https://www.youtube.com/watch?v=p3px_5y_Do4

فیس بک پر ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں:
https://www.facebook.com/share/v/16Gof9U2Ew/

اپنا تبصرہ بھیجیں