تلنگانہ کے بودھن میں دہشت گردوں سے روابط کے الزام میں حذیف ایمن گرفتار (ویڈیو دیکھیں)

نظام آباد (دکن فائلز کے نمائندہ محمد افضل کی خصوصی رپورٹ) تلنگانہ میں نظام آباد ضلع کے بودھن میں ایک سنسنی خیز واقعہ میں ایک مسلم نوجوان کو دہشت گردوں سے مبینہ روابط کے شک میں حراست میں لیا گیا۔ دہلی پولیس نے حذیفہ ایمن نامی نوجوان کو حراست میں لیا ہے۔

تفصیلی خبر کےلئے ویڈیو دیکھیں:
یو ٹیوب پر ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں:
https://www.youtube.com/watch?v=st6X6-4Jh6w

فیس بک پر ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں:
https://www.facebook.com/share/v/1B5AFDoVaD/

اپنا تبصرہ بھیجیں