حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک کے بی جے پی رہنما اور ایم ایل سی سی ٹی روی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ یہ مقدمہ منڈیا ضلع کے مدور قصبے میں گنیش مورتی وسرجن کی تقریب کے دوران مبینہ طور پر اسلامو فوبک ریمارکس دینے پر درج کیا گیا۔ پولیس نے 11 ستمبر کو اس کی تصدیق کی۔
تفصیلی خبر کےلئے ویڈیو دیکھیں:
یو ٹیوب پر ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں:
https://www.youtube.com/watch?v=YSLeDQe1-ro
فیس بک پر ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں:
https://www.facebook.com/share/v/15wgGDNYSh/


