حیدرآباد (دکن فائلز) بہار میں ایک خاندان کی خوشیاں، غم میں بدل گئیں جب بیٹے کی شادی کی رات باپ کو پولیس اٹھا لے گئی اور دو دن بعد اس کی لاش ملی۔ یہ کہانی ہے محمد نصیر شاہ کی، جس کی موت نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
تفصیلی خبر کےلئے ویڈیو دیکھیں:
یو ٹیوب پر ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں:
https://www.youtube.com/watch?v=xEErIETfVpQ
فیس بک پر ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں:
https://www.facebook.com/share/v/1CGtnZMKUA/


