حیدرآبادی طالب علم زاہد کی امریکہ میں المناک موت اور سفارتی بے حسی، امجد اللہ خان نے میت شہر لانے کا مطالبہ کیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ایک دل دہلا دینے والی خبر! کنیکٹیکٹ، امریکہ میں ایک حیدرآبادی طالب علم محمد زاہد کی المناک موت نے سب کو غمزدہ کر دیا ہے۔ یہ صرف ایک حادثہ نہیں، بلکہ ایک خاندان کی بے بسی اور سفارتی اداروں کی بے حسی کی داستان ہے۔

تفصیلی خبر کےلئے ویڈیو دیکھیں:
یو ٹیوب پر ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں:
https://www.youtube.com/watch?v=j8Q7a7R2zRs

فیس بک پر ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں:
https://www.facebook.com/share/v/1BVuKGw6XK/

اپنا تبصرہ بھیجیں