حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں میلاد جلوس کے سلسلہ میں منعقدہ اہم اجلاس مسلم علمائے کرام، دانشوران اور میلاد کمیٹی کے ارکان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے حیدرآباد کے ہردلعزیز پولیس کمشنر سی وی آنند نے حیدرآبادی مسلمانوں کے جذبہ کی ستائش کی اور کہا کہ ’حیدرآبادی مسلمان امن اور ہم آہنگی کے حقیقی علمبردار ہیں‘۔
تفصیلی خبر کےلئے ویڈیو ضرور دیکھیں:
یوٹیوب پر ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں:
https://www.youtube.com/watch?v=HoEUcxYEhSc
فیس بک پر ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں:
https://www.facebook.com/share/v/1FiWaLKqGP/


