زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں: وقف قانون مقدمہ میں سپریم کورٹ کے فیصلہ پر مشتاق ملک کا ردعمل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) صدر تحریک مسلم شبان محمد مشتاق ملک کا متنازعہ وقف قانون کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے دیئے گئے انٹرم آرڈر پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کےلئے ویڈیو دیکھیں۔۔

Youtube
https://www.youtube.com/watch?v=Lp-aW9K7pkM

Facebook:
https://www.facebook.com/share/v/1Cw99mZZnB/

اپنا تبصرہ بھیجیں