اترپردیش میں عشق نبیﷺ کا اظہار بھی جرم ہوگیا؟ آئی لو محمد، سائن بورڈ لگانے پر 23 مسلم نوجوانوں کے خلاف مقدمہ درج (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے کانپور میں عید میلاد النبی کے جلوس کے دوران ایک سائن بورڈ نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا۔ “آئی لو محمد” کے اس بورڈ کو “نئی روایت” قرار دیا گیا، جس کے بعد 23 افراد کے خلاف کارروائی کی گئی۔
تفصیلی خبر کےلئے ویڈیو دیکھیں:

یو ٹیوب پر ویڈیو دیکھیں
https://www.youtube.com/watch?v=7XAr_EsisvA

فیس بک پر ویڈیو دیکھیں
https://www.facebook.com/share/v/1BPqGiGMC4/

اپنا تبصرہ بھیجیں