وقف قانون اور بی جے پی کی نیت پر اسدالدین اویسی کا بڑا بیان (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) متنازعہ وقف قانون کے خلاف دائر عرضیوں پر حالیہ سپریم کورٹ کے عبوری احکامات پر اسدالدین اویسی کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وقف قانون پر بی جے پی کی نیت صاف نہیں ہے۔

تفصیلات کےلئے ویڈیو دیکھیں:

فیس بک پر ویڈیو
https://www.facebook.com/share/v/18ip2UJG4f/

اپنا تبصرہ بھیجیں