بڑی خبر: کیا ہر مسلمان مرد ایک سے زیادہ شادیاں کر سکتا ہے؟ کیرالہ ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کیا اسلامی قانون میں ایک سے زیادہ شادیوں کی اجازت کچھ شرائط پر منحصر ہے؟ کیرالہ ہائی کورٹ نے حال ہی میں اس اہم مسئلے پر ایک واضح موقف اختیار کیا ہے۔ یہ فیصلہ قانونی اور شرعی دونوں پہلوؤں سے انتہائی اہم مانا جارہا ہے۔

تفصیلی خبر کےلئے ویڈیو ضرور دیکھیں:

فیس بک پر ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں:
https://www.facebook.com/share/v/1FrWjgjo68/

اپنا تبصرہ بھیجیں