حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان ’آئی Love محمدﷺ‘ کے نعرے سے گونج اٹھا۔۔۔ سوشل میڈیا پر بھی عشق نبی ﷺ کی لہر چل پڑی ہے۔ ہر کوئی حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی بے پناہ محبت اور مضبوط وابستگی کا اظہار کررہا ہے۔
مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں اور دوسروں کو شیئر کریں:
فیس بک پر ویڈیو دیکھنے کےلئے لنک پر کلک کریں:
https://www.facebook.com/share/v/1BBXnFLFA8/


