ماسکو پر پابندیاں، روس میں سب سے بڑی امریکی فیکٹری کا سقوط


امریکہ اور مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین جنگ کی وجہ سے روس پر متعدد پابندیاں عادئ کی گئی جس کے نتیجہ میں روسی معیشت کو غیرمعمولی نقصان پہنچا ہے۔

امریکی پابندیوں کے نتیجے میں روس میں امریکا کی ایلومینیم کی صنعت کی سب سے بڑی کمپنی ’سامارا‘ بھی متاثر ہوئی ہے۔ سامارا میٹالرجیکل فیکٹری جنوب مغربی روس میں ایک وسیع و عریض کمپلیکس اور درجنوں سٹی بلاکس کے رقبے پر پھیلا ہوئی ہے۔ اس کارخانےکو روسی صنعت کا سنگ بنیاد سمجھا جاتا ہے اور یہ ملک کا تجارتی اور صنعتی ایلومینیم مصنوعات کا سب سے بڑا سپلائر ہے۔ یہ روسی جنگی طیاروں اور میزائلوں کے لیے پرزہ جات کا بھی ایک اہم ذریعہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں