آسڑیلیا میں ایک دہائی تک حکومت کرنے والی کنزر ویٹو پارٹی شکست سے دوچار


آسڑیلیا میں ایک دہائی تک حکومت کرنے والی کنزر ویٹو پارٹی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ لیبر پارٹی نے عام انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کر لی ہے۔

لیبر پارٹی کو 72، کنزریویٹو کو 55 نشستیں ملیں۔ وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے اپویشن رہنما انتھونی الباینز کو جیت کی مبارک باد دی۔ اطلاعات کے مطابق اب تک کے انتخابی نتائج کے مطابق لیبر پارٹی پارلیمان کی سب سے بڑی پارٹی بن گئی ہے۔ پارلیمان میں اکثریت کے لئے 76 نشستیں حاصل کرنا ضروری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں