حیدرآباد (پریس نوٹ) مولانا محمد ارشد علی قاسمی سیکرٹری مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کے بموجب الحمداللّٰہ مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ وآندھراپردیش کا خوبصورت ملٹی کلر کیلنڈرسال 2025 چھپ کر منظرِ عام پر آچکا ہے ، کیلنڈر میں ایمان کی حفاظت، اسلامی اخلاق ، موجودہ دور کے خارجِ اسلام فتنوں سے متعلق اردو اور رومن انگلش میں مختصر مگر اہم مضامین شامل ہیں، جو حضرات دعوتی وتبلیغی مقاصد کے تحت کیلنڈر تقسیم کرنا چاہتے ہیں یا مختلف مساجد میں لگانا چاہتے ہیں ان کے لئےزیادہ تعداد میں لینے پر رعایتی قیمت رکھی گئی ہے، کیلنڈر حاصل کرنے کے لئے ان نمبرات پر رابطہ کیا جاسکتا ہے، / 9949144557 / 9985030527 8801774902
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments