امریکہ اور برطانیہ کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی کا اعلان کردیا

امریکہ، برطانیہ اور یورپی یونین کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی چین کی ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کا اعلان کردیا۔ نیوزی لینڈ کے حکام کے مطابق پارلیمانی نیٹ ورک سے منسلک تمام ڈیوائسز پر ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی ہوگی۔

حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پارلیمانی نیٹ ورک سے منسلک ڈیوائسز پر ٹک ٹاک کی پابندی کا اطلاق 31 مارچ سے ہوگا۔ ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ سیاسی ہے، برطانیہ کے اپنے مفادات کو نقصان پہنچے گا، چین

واضح رہے کہ امریکا، کینیڈا اور بیلجیم سمیت مختلف یورپی ممالک بھی سرکاری ڈیوائسزمیں ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی لگا چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں