اہم خبر : وقف پورٹل پر رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کےلئے اسدالدین اویسی نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ میں ایک اہم درخواست دائر کی گئی ہے جو لاکھوں وقف املاک کو بے دخلی سے بچا سکتی ہے۔ لوک سبھا کے رکن بیرسٹر اسد الدین اویسی نے سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی مزید پڑھیں

واٹس ایپ پر مذہبی نفرت پھیلانا جرم، الہ آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ: کیا فرقہ پرستوں کے خلاف بھی کاروائی کی جائے گی، بڑا سوال؟

حیدرآباد (دکن فائلز) واٹس ایپ پر کسی خاص مذہب کو نشانہ بنانے والا پیغام بھیجنا اب فرقہ پرستوں کو جیل بھیج سکتا ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سنایا ہے جو آن لائن مواد شیئر کرنے والوں مزید پڑھیں

خریدار نے الیکٹرک اسکوٹی کو شوروم کے سامنے آگ لگادی!

حیدرآباد (دکن فائلز) ایک ناراض خریدار نے شوروم کے سامنے اپنی گاڑی کو آگ لگا دی کیونکہ کمپنی اس کی الیکٹرک اسکوٹی کی خرابی کو دور کرنے میں کوتاہی کا مظاہرہ کررہی تھی۔ گجرات کے پالن پور میں پیش آنے مزید پڑھیں

رامپور میں اکھلیش یادو اور اعظم خان کی تاریخی ملاقات! مولانا محب اللہ ندوی سے نہیں ملے اعظم خان

حیدرآباد (دکن فائلز) آج کا دن سماج وادی پارٹی کے لیے ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ رامپور میں اکھلیش یادو اور اعظم خان کی ملاقات نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش مزید پڑھیں

انتہائی افسوسناک حادثہ: کرناٹک کے ڈیم پر مسلم خاندان کے چھ افراد بہہ گئے

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک کے مارکوناہلی ڈیم پر ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں چھ افراد پانی کے تیز بہاؤ میں بہہ گئے۔ یہ خبر سن کر ہر کوئی صدمے میں ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ منگل مزید پڑھیں

آئی لو محمد’ احتجاج کے بعد بریلی میں انسانی حقوق کی پامالی! اے پی سی آر وفد کی متاثرین سے ملاقات

حیدرآباد (دکن فائلز) کیا قانون کی حکمرانی صرف کاغذوں تک محدود ہے؟ بریلی میں ہونے والے واقعات نے کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ انسانی حقوق کی پامالیوں کی گونج اب ملک بھر میں سنائی دے رہی ہے۔ ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

رمضان المبارک 2026 کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی

ابوظہبی: ماہرینِ فلکیات نے کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک 2026 کا آغاز جمعرات 19 فروری سے ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی فلکیاتی سوسائٹی کے مطابق ابتدائی حسابات بتاتے ہیں کہ مزید پڑھیں

’بیوی رات میں ناگن بنکر مجھے ڈسنے کی کوشش کرتی ہے!‘ ضلع کلکٹر سے شکایت

حیدرآباد (دکن فائلز) سرکاری دفاتر میں شکایات عام طور پر بجلی، پانی، سڑک، راشن کارڈ جیسے مسائل سے متعلق ہوتی ہیں، لیکن، اتر پردیش کے سیتا پور ضلع میں ایک شخص کی شکایت سن کر حکام حیران رہ گئے۔ شوہر مزید پڑھیں

سناتن کا نام نہاد محافظ شدت پسند راکیش کشور کو چیف جسٹس آف انڈیا پر جوتے سے حملہ کرنے کا کوئی پچھتاوا نہیں!

حیدرآباد (دکن فائلز) شدت پسند ہندوتوا وادی وکیل راکیش کشور نے چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوائی پر جوتا پھینکنے کی کوشش کی۔ انہیں فوری طور پر سیکیورٹی اہلکاروں نے روک لیا۔ اس واقعہ نے پورے ملک کو ہلا مزید پڑھیں