’مجھے مرنے کے بعد جلانا‘ ملعون وسیم رضوی عرف جتیندر نارائن کی عجیب ترین وصیت

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش شیعہ وقف بورڈ کا سابق چیرمین ملعون وسیم رضوی نے ایک بار پھر سرخیوں میں بنے رہنے کےلئے تازہ طور پر وصیعت کا اعلان کیا ہے۔ پہلے اس نے 2021 میں سناتھن دھرم اپنایا تھا اور مزید پڑھیں

مہاراشٹرا: سینہ میں تکلیف کے بعد مفتی اسماعیل قاسمی ہاسپٹل میں داخل، مجلس کے رکن اسمبلی کی بائی پاس سرجری، دعا کی اپیل

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر میں مالیگاؤں سنٹر کے رکن اسمبلی و مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما مفتی محمد اسماعیل قاسمی کو سینہ میں تکلیف کے بعد مقامی ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کا معائنہ کیا گیا۔ میڈیکل مزید پڑھیں

بابا صدیقی پر فائرنگ کرنے والا اہم ملزم اترپردیش میں گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) بالی ووڈ سوپر اسٹار سلمان خان کے خاص دوست و سابق وزیر بابا صدیق کے اصل قاتل کو اترپردیش کے بہرائج سے گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے اترپردیش پولیس کی مدد سے مزید پڑھیں

اہلحدیث کانفرنس میں عمیر الیاسی کی شرکت پر شدید اعتراض، سوشل میڈیا پر سَنگھ نواز کے خلاف لعنت ملامت کا طوفان

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی جمعیت اہلحدیث کی جانب سے دہلی میں عظیم الشان آل انڈیا اہلحدیث کانفرنس کا انعقاد 9 اور 10 نومبر کو کیا گیا جس میں مسجد نبویﷺ کے امام صاحب نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ مختلف مزید پڑھیں

اترپردیش: اب باندہ کی مسجد کے خلاف ہندوتوا کارکنوں کا احتجاج، گودی میڈیا بھی آگ میں گھی ڈالنے میں مصروف (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے باندہ میں ایک مسجد کے خلاف ہندوتوا تنظیموں کی جانب سے غیرضروری احتجاج کیا گیا اور انتظامیہ پر زور دیا جارہا ہے کہ زبردستی اس عبادتگاہ کو منہدم کیا جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوتوا مزید پڑھیں

’داڑھی کاٹنے پر مجبور کیا جارہا ہے‘، کرناٹک کالج انتظامیہ پر کشمیری مسلم طلبا کا شدید الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) پرائم منسٹر اسکالر شپ اسکیم کے تحت کرناٹک کے نرسنگ کالج میں تعلیم حاصل کرنے والے مسلم طالب علموں نے دعویٰ کیا کہ اسے اپنی داڑھی کاٹنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔ کشمری طالب علم گورنمنٹ نرسنگ مزید پڑھیں

سکندرآباد۔ شالیمار ایکسپریس ٹرین پٹری سے اتر گئی

حیدرآباد (دکن فائلز) سکندرآباد سے شالیمار جانے والی ایکسپریس ٹرین کے کچھ ڈبے آج صبح پٹری سے اتر گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ساؤتھ ایسٹرن ریلوے کے چیف پبلک ریلیشن آفیسر اوم پرکاش چرن نے تصدیق کی کہ نلپور اسٹیشن مزید پڑھیں

بڑی خبر: علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی اقلیتی حیثیت پر سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) سپریم کورٹ کی سات رکنی بنچ نے آج علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی اقلیتی حیثیت پر تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے اسے برقرار رکھا ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ نے کہا کہ ’علیگڑھ مسلم یونیورسٹی اقلیتی مزید پڑھیں

دہلی میں 9 اور 10 نومبر کو عظیم الشان ’اہلحدیث کانفرنس‘، مسجد نبویﷺ کے امام جلسہ سے خطاب کریں گے اور نماز پڑھائیں گے

نئی دہلی (پریس ریلیز) مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام ”احترام انسانیت اور مذاہب عالم“کے عنوان پر 9 اور 10 نومبر 2024 کو دہلی کے رام لیلا میدان میں منعقد ہونے والی دو روزہ عظیم الشان پینتیسویں آل مزید پڑھیں

جموں و کشمیر اسمبلی میں ’دفعہ 370‘ کی بحالی کےلئے قرارداد منظور

حیدرآباد (دکن فائلز) جموں و کشمیر انتخابات میں نیشنل کانفرنس کی حکومت بننے کے بعد 4 نومبر کو اسمبلی اجلاس کا آغاز ہوا۔ آج تیسرے روز اسمبلی اجلاس کافی ہنگامہ خیز رہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شدید ہنگامہ کے دوران مزید پڑھیں