دہلی میں توہین رسالت کا ملزم ملعون ارمان گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی پولیس نے جامعہ نگر علاقہ کا رہنے والا نوجوان ارمان کو سوشل میڈیا اسٹیٹس پر مبینہ طور پر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ اے بی مزید پڑھیں

ہندوستان نے تاریخ رقم کی، ڈی آر ڈی او نے کیا ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ، اشرافیہ گروپ میں شامل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان نے آج مقامی طور پر تیار کردہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہائپرسونک (آواز سے تیز رفتار) میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یوں اس نے فوجی ترقی میں ایک اہم سنگِ میل حاصل کر مزید پڑھیں

پی ایم مودی پر ایک اور متنازعہ فلم ’سابرمتی رپورٹ‘ کا پروموشن کرنے کا الزام

حیدرآباد (دکن فائلز) پی ایم مودی نے اپنے آفیشل ایکس ہینڈل سے آلوک بھٹ نامی شخص کے ایکس پوسٹ کو شیئر کیا، جس میں گودھرا واقعہ پر بنی متنازعہ فلم ’دی سابرمتی رپورٹ‘ کے ٹریلر کو پوسٹ کیا گیا۔ مودی مزید پڑھیں

طلبا کے گروپ نے خاتون ٹیچر کی کرسی کے نیچے ریمورٹ کنٹرول بم نما پٹاخہ نصب کرکے دھماکہ کردیا!

حیدرآباد (دکن فائلز) کریانہ میں 12ویں جماعت کے طلبا نے خاتون ٹیچر کی کرسی کے نیچے ریمورٹ کنٹرول پٹاخہ نصب کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طلباء کے ایک گروپ کو اس وقت اسکول سے معطل کر دیا گیا ہے جب مزید پڑھیں

مسلمان ملک  میں انصاف، اعتدال اور امن کی آواز بنیں: حیدرآباد میں جماعت اسلامی کے عظیم الشان قومی اجتماع سے سید سعادت اللہ حسینی کا خطاب

حیدرآباد: وادیِ ہدیٰ گراؤنڈ، پہاڑی شریف میں منعقدہ کل ہند اجتماع ارکان سے خطاب کرتے ہوئے، امیرجماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی نے موجودہ دنیا کے اخلاقی، روحانی، سماجی، سیاسی اور معاشی مسائل اور مشکلات کو اجاگر کرتے مزید پڑھیں

آر ایس ایس دہشت گرد تنظیم، گاندھی جی کے قتل کی ذمہ دار، بچوں کو تشدد سکھاتی ہے: حسین دلوائی کے بیان سے گودی میڈیا کو مرچی لگ گئی

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر اسمبلی انتخابات 2024 کو لے کر ریاست میں سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا ہے۔ کانگریس اتحاد اور بی جے پی اتحاد کے درمیان لفظی جنگ کا سلسلہ جاری ہے بلکہ روزبروز اس میں تیزی اارہی ہے۔ مزید پڑھیں

رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو فوری رہا کیا جائے، دہلی کی عدالت کا حکم

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی میں عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو دہلی وقف بورڈ میں مبینہ بے ضابطگیوں سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں بڑی راحت ملی ہے۔ دہلی کی راؤس ایونیو کورٹ نے مسلم ایم مزید پڑھیں

پہنچی وہیں پہ خاک۔۔۔ نتیش کمار نے مودی کے پیر چھوئے! (وائرل ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے وزیر اعظم نریندر مودی کے قدموں میں جھکنے کی کوشش کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بہار کے دربھنگہ میں ایک پروگرام کے دوران نتیش کمار نے نریندر مودی کے پیر مزید پڑھیں

بلڈوزر ظلم کے خلاف لڑائی میں جمعیة علماء ہند کی بڑی کامیابی، ریاستی حکومتوں کی بلڈوزر کارروائیوں پر سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ‘بلڈوزر جسٹس’ پر سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے بلڈوزر کے ذریعہ فوری طور پر جائیدادوں کو مسمار کرنے سے متعلق رہنما خطوط وضع کیے جو پورے ہندوستان کےلئے لاگو ہوں گے۔ سپریم مزید پڑھیں