وزیراعظم نریندر مودی نے پارلیمانی حلقہ وارانسی سے پرچہ نامزدگی داخل کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج وارانسی میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔ مودی نے وارانسی کے ضلع کلکٹر کے دفتر میں الیکشن ریٹرننگ آفیسر کو اپنے کاغذات نامزدگی حوالے کئے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ مزید پڑھیں

امیت شاہ کی ریلی میں بی جے پی کارکنوں نے ایک رپورٹر کو مسلمان سمجھ کر بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے رائے بریلی میں ایک انتخابی ریلی میں جہاں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ لوک سبھا انتخابات کی مہم چلا رہے تھے، ایک رپورٹر کو بی جے پی کے ارکان نے مبینہ طور پر مارپیٹ مزید پڑھیں

کپل مشرا بھی مودی جی کے نقش قدم پر؟ بی جے پی لیڈر نے مسلمانوں اور روہنگیا خواتین کے خلاف انتہائی نفرت انگیز و تضحیک آمیز ریمارکس کئے (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی کے متنازہ لیڈر کپل مشرا نے ایک بار پھر مسلمانوں اور روہنگیا پناہ گزینوں کے خلاف متنازعہ و اشتعال انگیز ریمارکس کئے۔ انہوں نے بھی وزیراعظم نریندر مودی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کے تحت 96 حلقوں میں پرامن پولنگ، سب سے زیادہ مغربی بنگال میں 76.29 فیصد اور جموں و کشمیر میں سب سے کم 37.82 فیصد ووٹنگ ریکارڈ

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک بھر میں چوتھے مرحلہ کیلئے پرامن رائے دہی ہوئی۔ صبح سات بجے سے ہی رائے دہندے پولنگ مراکز پر جمع ہوئے اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ ۔ 9 ریاستوں اور ایک مرکزی زیر مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلہ کی انتخابی مہم کا شور تھم گیا، 13 مئی کو ووٹنگ، اہم امیدواروں میں اسدالدین اویسی اور اکھیلیش یادو شامل

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے کی انتخابی مہم کا شور آج شام پانچ بجے تھم گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے چوتھے مرحلے کی پولنگ کےلئے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ اب تک ملک مزید پڑھیں

مرد ٹیچر نے الیکشن ڈیوٹی سے بچنے کے لیے خود کو حاملہ قرار دے دیا!

حیدرآباد (دکن فائلز) ہریانہ میں جند کے ایک سرکاری مرد ٹیچر نے انتخابی فہرست میں اپنے نام کے ساتھ ’خاتون‘ اور ’حاملہ‘ درج کرا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک مرد ٹیچر نے ریکارڈ میں خود کو خاتون اور حاملہ مزید پڑھیں