سنبھل جامع مسجد سروے کی مخالفت میں احتجاج کے دوران جاں بحق پانچ مسلم نوجوانوں کی تدفین، غمگین خاندانوں کا خاموش ماتم، علاقہ میں شدید غم و غصہ کی لہر

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے سنبھل شہر میں شاہی جامع مسجد علاقہ میں خوفناک خاموشی ہے۔ یہاں فائرنگ میں ہلاک مسلم نوجوانوں کا ماتم بھی خاموشی سے کرنے کو کہا گیا ہے۔ مقامی لوگوں نے الزام لگایا ہے کہ مزید پڑھیں

سنبھل مسجد سروے کمیشن میں شامل ارکان پر مسلمانوں کو مشتعل کرنے کا الزام، ٹیم میں شامل ارکان نے جے ایس آر کے نعرے کیوں لگائے؟ اعلیٰ عہدیداروں کی خاموشی معنیٰ حیز (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سنبھل جامع مسجد سروے کے دوران ہوئے پرتشدد واقعات میں اب نیا موڑ آیا ہے۔ مقامی عدالت کی جانب سے تشکیل دیئے گئے سروے کمیشن کے ارکان پر مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں کے علاوہ عام لوگوں مزید پڑھیں

سنبھل جامع مسجد سروے کی مخالفت کررہے احتجاجیوں پر پولیس نے فائرنگ کردی، تین نوجوان جاں بحق، بڑے پیمانہ پر گرفتاریوں کا خدشہ، مقامی لوگ دہشت میں، تشدد میں ملوث افراد کے خلاف این ایس اے کے تحت کاروائی کرنے پولیس کا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) سنبھل جامع مسجد سروے کی مخالفت کررہے احتجاجیوں پر پولیس نے فائرنگ کردی، تین نوجوان جاں بحق، بے قصور افراد کی بڑے پیمانہ پر گرفتاریوں کا خدشہ، مقامی لوگ دہشت میں، تشدد میں ملوث افراد کے خلاف مزید پڑھیں

بڑی خبر: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے دوبارہ صدر منتخب، مولانا عبیداللہ خان اعظمی اور مولانا محمد محسن تقوی نائب صدر

حیدرآباد (دکن فائلز) بنگلور کے دارالعلوم سبیل الرشاد میں جاری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے دو روزہ انتیسویں اجلاس میں ممتاز عالم دین مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کو آئندہ ٹرم کےلئے بااتفاق صدر منتخب کرلیا گیا۔ وہ مزید پڑھیں

جامع مسجد سنبھل کے سروے کے خلاف مقامی مسلمانوں کا شدید احتجاج، پتھراؤ کے بعد پولیس نے آنسو گیس کے شل برسائے، پرامن رہنے کی اپیل

حیدرآباد (دکن فائلز) سنبھل جامع مسجد کے سروے کے خلاف مقامی مسلمانوں نے آج بڑے پیمانہ پر احتجاج کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش کے سنبھل آج جامع مسجد کے سروے کی مخالفت میں مقامی مسلمان سڑکوں پر اتر مزید پڑھیں

’بے وقوف نہ بنیں…‘: کینسر کے علاج پر نوجوت سنگھ سدھو کے دعوے بے بنیاد اور غلط، ٹاٹا میموریل ہسپتال کے 262 ماہر ڈکٹرز کا عوام کو مشورہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ممبئی کے ٹاٹا میموریل ہسپتال کے ماہر ڈاکٹرز نے نوجوت سنگھ سدھو کی جانب سے اہلیہ کے چھاتی کا کینسر کے اسٹیج 4 سے صحت یاب ہونے کے دعووں کی تردید کی۔ بیان میں کینسر کے مریضوں مزید پڑھیں

مفتی اسماعیل مالیگاؤں سے کامیاب، مہاراشٹرا میں مجلس کے اکلوتے رکن اسمبلی

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے مالیگاؤں سے امیدوار مفتی اسماعیل صرف 162 ووٹوں کے فرق سے کامیاب رہے۔ انہوں نے تقریباً ایک لاکھ 10 ہزار ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے قریبی حریف آل سیکولر لارجسٹ مزید پڑھیں

مہاراشٹرا انتخابات: 288 رکنی اسمبلی میں مسلمانوں کی نمائندگی 3 فیصد تک سمٹ گئی، صرف 9 مسلم امیدوار کامیاب

نوٹ: ابھی سرکاری طور پر تمام حلقوں کے نتائج کا اعلان نہیں کیا گیا تاہم اکثر حلقوں پر کامیاب امیدواروں سے متعلق تصدیق ہوچکی ہے۔ اب تک کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں صرف 9 مزید پڑھیں

سلمان خان کے قریبی دوست مرحوم بابا صدیقی کے فرزند ذیشان صدیقی کو باندرا حلقہ سے شکست

حیدرآباد (دکن فائلز) این سی پی کے امیدوار اور مرحوم بابا صدیق کے فرزند ذیشان صدیقی کو شیو سینا ادھو کے ورون سردیسائی نے باندرا ایسٹ سیٹ سے 11 ہزار 365 ووٹوں سے شکست دے دی۔ ہارنے کے بعد افسوس مزید پڑھیں

امتیاز جلیل صرف دو ہزار ووٹوں سے ہار گئے، دیگر دو مسلم امیدواروں کو 12 ہزار ووٹ ملے، بی جے پی امیدوار اورنگ آباد حلقہ سے کامیاب

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار سید امتیاز جلیل حلقہ اورنگ آباد ایسٹ سے صرف 2161 ووٹوں سے ہار گئے۔ اورنگ آباد ایسٹ حلقہ سے بی جے پی امیدوار اتل موریشاور سیو نے کامیابی حاصل کی۔ مزید پڑھیں