مدھیہ پردیش میں مدارس کے نصاب کی جانچ معاملہ پر مسلم تنظیموں کا موقف، الزام تراشی سے پرہیز کی اپیل

مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے کہاکہ ’کچھ مدارس میں قابل اعتراض مواد پڑھانے کا معاملہ ان کے علم میں لایا گیا جس کے بعد کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے مدارس میں پڑھائے جارہے مواد مزید پڑھیں

بی جے پی حلال گوشت پر پابندی سے متعلق بل کرناٹک اسمبلی میں پیش کرنے کی فراغ میں

کرناٹک میں حکمران بی جے پی کے ایک ایم ایل سی ریاستی مقننہ کے سرمائی اجلاس کے دوران ایک پرائیویٹ ممبر بل پیش کرنے کی فراغ میں ہیں جس کا مقصد ریاست میں حلال سرٹیفیکیشن پر پابندی عائد کرنا ہے۔ مزید پڑھیں

جیل میں عمر گوتم کے 546 دن: الہ آباد ہائی کورٹ نے نومسلم مبلغ اسلام کو ضمانت دینے سے انکار کردیا

الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے مبینہ طور پر غیرقانونی طور سے تبدیلی مذہب معاملہ میں عمر گوتم، ان کے بیٹے اور تین دیگر ملزمان کی ضمانت کی عرضی کو مسترد کردیا۔ اترپردیش پولیس کی خصوصی ٹاسک فورس مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے شیلانگ میں شمال مشرقی کونسل کے اجلاس سے خطاب کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے آج قبل ازیں شیلانگ میں شمال مشرقی کونسل (این ای سی) کے اجلاس سے خطاب کیا۔ یہ اجلاس شمال مشرقی کونسل کی گولڈن جوبلی تقریب کی علامت ہے، جس کا باضابطہ افتتاح 1972 میں کیا گیا مزید پڑھیں

بلقیس بانو کی عرضی مسترد: 11 مجرمین کے حق میں دیئے گئے فیصلہ پر نظرثانی کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار

بلقیس بانو نے اجتماعی عصمت ریزی و خاندان کے متعدد ارکان کو قتل کرنے والے مجرمین کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع ہوئی تھیں۔ تاہم سپریم کورٹ نے 11 مجرمین کی رہائی سے متعلق فیصلہ پر نظر ثانی مزید پڑھیں

ہندوستان کے ’ہندو راشٹر‘ بننے کا خطرہ، امریکی ایوان نمائندگان میں اینڈی لیون کی وداعی تقریر

ہندوستان کو ایک ہندو قوم پرست ریاست بننے کے خطرے کا سامنا ہے، ایک سبکدوش ہونے والے ڈیموکریٹک کانگریس مین نے جمعرات کو تقریر کے دوران اپنے شدید اندیشوں کا اظہارِ کیا۔ امریکی ایوان نمائندگان میں اپنی وداعی تقریر میں مزید پڑھیں

طالبہ کی عصمت دری معاملے میں سابق وزیر سوامی چنمیانند مفرور قرار

سابق وزیر مملکت برائے داخلہ سوامی چنمیانند کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے جبکہ شاہجہاں پور کی ایم پی، ایم ایل اے عدالت نے چنمیانند کو اپنی ہی شاگرد طالبہ کی عصمت دری کے ایک معاملے میں مفرور قرار دیا مزید پڑھیں

دیش کا غدار اور پاکستانی دہشت گرد تنظیموں کا ایجنٹ ’تپندر سنگھ‘ گرفتار

اسٹیٹ اسپیشل آپریشن سیل نے ملک کے ایک غدار تپندر سنگھ کو پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کےلیے پیارے ملک ہندوستان کی جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ ایس ایس او سی کے اے آئی جی اشونی مزید پڑھیں

چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران ہندوستان نے جوہری صلاحیت کے حامل اگنی-5 میزائل کا کامیاب تجربہ کیا

ہندوستان نے ایٹمی صلاحیت والے بیلسٹک میزائل اگنی-پانچ کی رات میں کامیاب آزمائش کی۔ یہ میزائل پانچ ہزار کلو میٹر کی دوری تک وار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ تجربہ کَل شام ساڑھے پانچ بجے کے آس پاس اڈیشہ مزید پڑھیں

Biryani Is The King بریانی، سموسہ اور گلاب جامن کو پہلا مقام حاصل، 2022 کے دوران سوئگی نے ہر منٹ 137 بریانی کے پیکٹ سربراہ کئے

بریانی نہ صرف حیدرآباد بلکہ سارے ہندوستان میں سب سے زیادہ مقبول ترین اور پسندیدہ ڈش ہیں۔ یہ ایک بار پھر ثابت ہوگیا کہ ہندوستان بھر میں بریانی کے شوقین سب سے زیادہ موجود ہیں۔ اس سال ہندوستان بھر میں مزید پڑھیں