’یکساں سول کوڈ‘ کا نفاذ قومی ہم آہنگی کے لئے خطرہ بن سکتا ہے : جماعت اسلامی ہند

 نئی دہلی: ”ہندوستان ایک کثیر جہتی و متنوع ثقافتی ملک ہے جہاں مختلف رسم و رواج اور عقائد پائے جاتے ہیں۔ انہیں ’یکساں سول کوڈ‘ (یو سی سی) نافذ کرکے ختم کرنا نہ صرف ناپسندیدہ عمل ہوگا بلکہ معاشرے کے مزید پڑھیں

مدھیہ پردیش میں اجتماعی عصمت ریزی معاملہ میں بی جے پی لیڈر کا بیٹا گرفتار، متاثرہ خاتون کی نابالغ بہن کو بھی بنایا جنسی ہوس کا شکار

مدھیہ پردیش کے ایک بی جے پی لیڈر کے بیٹے کو ایک خاتون کی دوستوں کے ساتھ مل کر اجتماعی عصمت ریزی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق دتیا ضلع میں ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی مزید پڑھیں

رامپور کورٹ نے ہیٹ اسپیچ معاملہ میں اعظم خان کو دو سال کی سزا سنائی

سماج وادی پارٹی کے قدآور رہنما محمد اعظم خان کو آج عدالت نے ہیٹ اسپیچ معاملہ میں مجرم قرار دیا۔ رامپور کورٹ نے اعظم خان کو دو سال قید اور ڈھائی ہزار روپے جرمانے عائد کیا۔ اعظم خان پر الزام مزید پڑھیں

ہیمنت بسوا سرما کے بیان پر اسدالدین اویسی کا سخت و دلچسپ ردعمل

کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے آسام کے وزیراعلیٰ ہمانتا بسواشرما کے اس تبصرے پر سخت رد عمل ظاہر کیا کہ سبزیوں کی قیمتیں مسلم تاجروں کی وجہ سے بڑھ رہی ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں

مہنگی سبزیوں کیلئے ’مسلمان‘ ذمہ دار، ہیمنت بسوا سرما کی عجیب منطق

آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما آئے دن مسلمانوں سے متعلق کچھ نہ کچھ متنازعہ بیان دیتے رہتے ہیں، اب تو انہوں نے حد ہی کردی۔ بی جے پی رہنما نے سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کے لیے ’میاں مسلم‘ مزید پڑھیں

عجب پیار کی غضب کہانی: محبت کی خاطر جنس تبدیل کرکے ثنا سے سہیل بنے عاشق کو سونل نے دھوکہ دے دیا

اترپردیش کے جھانسی میں عشق میں دھوکہ دہی کا ایک عجیب و غریب معاملہ سامنے آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ضلع سے تعلق رکھنے والی دو لڑکیوں میں عشق ہوگیا اور دونوں کی محبت کا چارو طرف چرچہ تھا۔ جبکہ مزید پڑھیں

یو سی سی پر نیوز 18کا سروے بے بنیاد اور گمراہ کن، سماج کو ہندو مسلم میں تقسیم کرنے کی کوشش: مسلم پرسنل لا بورڈ

وزیراعظم‘ مرکزی وزاء اور ہندو فرقہ پرست عناصر کے بیانات نیز الیکٹرانک میڈیا کے مباحث اور نام نہاد سروے کے ذریعہ یہ تاثر دیا جارہا ہے گویا یونیفارم سیول کوڈ (یو سی سی) کا نشانہ صرف مسلمان ہی ہوں گے۔ مزید پڑھیں