لاکمیشن کو یو سی سی کے خلاف رائے بھیجنے کی مہم میں شدت لانے پر زور، عوامی احتجاج جلسے و جلوس سے بچنے کا مشورہ، آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کا آن لائن اجلاس

لاکمیشن نے یونیفارم سول کوڈ پر عوامی رائے دینے کےلئے مزید دوہفتے کا وقت بڑھادیا ہے ،آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اسی تناظر میں مؤرخہ 17/جولائی2023کو شام 8/بجےتمام ارکان بورڈ کی آن لائن ایک نشست بلائی جسمیں خاص مزید پڑھیں

راہل اور سونیا گاندھی کے طیارہ کی بھوپال میں ایمرجنسی لینڈنگ

کانگریس رہنما سونیا گاندھی اور راہول گاندھی کی فلائٹ نے مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال میں ہنگامی لینڈنگ کی جبکہ وہ دونوں رہنما بنگلور میں اپوزیشن کے اجلاس میں شرکت کے بعد دہلی واپس آرہے تھے۔ ناموافق موسم کی وجہ مزید پڑھیں

کپڑوں پر مرغی کا خون لگا کر بزرگ شخص کو جنسی زیادتی کے الزام میں پھنسانے والی خاتون کا پردہ فاش ہوگیا

ممبئی میں ایک خاتون نے کپڑوں پر مرغی کا خون لگا کر 64سالہ کاروباری شخص کو جنسی زیادتی کے الزام میں پھنسا دیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ ممبئی کا ہے جہاں مونیکا بھگوان عرف دیو چوہدری نامی خاتون نے مزید پڑھیں

بڑی خبر: جلگاؤں کی تاریخی مسجد میں نماز ادا کرنے کی اجازت، بامبے ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ

مہاراشٹرا کے جلگاؤں میں واقع ایک تاریخی مسجد میں نماز ادا کرنے کی بامبے ہائی کورٹ نے اجازت دے دی، جبکہ قبل ازیں کلکٹر کی جانب سے اس مسجد میں نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ مسجد مزید پڑھیں

بنگلور میں اپوزیشن کا دو روزہ اجلاس اختتام پذیر، نئے محاذ کو I-N-D-I-A کا نام دیا گیا

2024 کے لوک سبھا انتخابات میں حکمراں بی جے پی کا مقابلہ کرنے کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال اور حکمت عملی بنانے کے لیے منگل کو بنگلورو کے تاج ویسٹ اینڈ ہوٹل میں اپوزیشن کی میٹنگ دوسرے دن ہوئی۔ مزید پڑھیں

یکساں سول کوڈ کا مقصد مسلمانوں کو نشانہ بنانا ہے: سیتارام یچوری

سی پی ایم کے جنرل سیکریٹری سیتارام یچوری نے ملک میں یونیفارم سول کوڈ کے تعلق سے مودی حکومت کے ذریعہ چھوڑے گئے شوشے کو مسلمانوں کو نشانہ بنانے کی کوشش اور 2024 کے پارلیمانی الیکشن سے قبل ملک کو مزید پڑھیں

اترپردیش میں سڑک پر جمعہ کی نماز پڑھنے کے الزام میں مقدمہ درج، مسجد کے امام گرفتار

اتر پردیش میں سڑک پر جمعہ کی نمازِ ادا کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد 25 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ اترپردیش پولیس نے اس سلسلہ میں مسجد کے امام کو گرفتار کرلیا۔ اطلاعات کے مطابق مظفرنگر مزید پڑھیں

سمندر میں تصویر لیتے ہوئے سمندری لہر خاتون کو بہا لے گئی، بے بس شوہر اور بچے دیکھتے رہ گئے، ہولناک منظر کا ویڈیو وائرل (ویڈیو دیکھیں)

ممبئی میں ماں باپ ساحل پر ایک چٹان پر بیٹھے تھے اور بچے خوشی خوشی ان کی تصاویر اور ویڈیوز بنا رہے تھے کہ اسی دوران ایک اونچی لہر خاتون کو بہا کر لے گئی جس کی ہولناک ویڈیو وائرل مزید پڑھیں

ٹماٹروں کی قیمت میں غیر معمولی اضافے سے ایک کاشتکار کروڑ پتی بن گیا

ملک میں حالیہ دنوں میں ٹماٹروں کی قیمت میں 400 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک کاشتکار ایک ماہ کے اندر کروڑ پتی بن گیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے ضلع پونے سے مزید پڑھیں