نکہت زرین نے جیتا گولڈ میڈل، دولت مشترکہ کھیلوں میں ہندوستان کی تاریخی کامیابی

باکسر چمپئن نکہت زرین نے دولت مشترکہ کھیل 2022 میں بھی گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کردیا۔ 26 سالہ نکہت نے گذشہ مئی کو بھی عالمی چمپئن کا خطاب جیتا تھا۔ نکہت نے ہندوستان کو 17 واں مزید پڑھیں

صیہونی دہشت گردی: اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری، دو روز میں 6 بچوں سمیت 29 افراد شہید

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے نتیجے میں شہید فلسطینوں کی تعداد 29 سے تجاوز کرگئی۔ اطلاعات کے مطابق غزہ میں اسرائیلی طیاروں کی مسلسل دوسرے روز بمباری جاری ہے، دوسرے روز اسرائیل مزید پڑھیں

‘رامائن’ کوئز میں دو مسلم طلبا نے پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی، عالم کورس کے تحت تمام مذاہب کا کیا مطالعہ

کیرالہ میں منعقدہ رامائن کوئز مقابلہ میں اسلامک آرٹس کالج کے دو طلباء نے امتیازی کامیابی حاصل جبکہ انہوں نے دوسرے مذاہب کا بھی دلچسپی سے مطالعہ کیا۔ اسلامک آرٹس کالج کے دو طلبا نے اس رائے کو بدل دیا مزید پڑھیں

ہندوستانیوں میں دوسرے ممالک کا شہری بننے کے رجحان پر جماعت اسلامی ہند نے کیا تشویش کا اظہار

”2014 سے اب تک 9 لاکھ سے زیادہ لوگ اپنی ہندوستانی شہریت چھوڑ چکے ہیں۔ دوسرے ممالک کے شہری بننے والے ہندوستانیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد، اپنے بچوں کے مستقبل، شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے حوالے سے ان مزید پڑھیں

بہادر دہلی پولیس کی پٹائی: پولیس اسٹیشن میں گھس کر اہلکار کو مارپیٹ کا نشانہ بنانے کا ویڈیو وائرل، ستیش کمار گرفتار

دارالحکومت دہلی کی بہادر پولیس کی پول اس وقت کھل گئی جب کچھ بدمعاشوں نے پولیس اسٹیشن میں گھس کر ایک اہلکار کی پٹائی کردی۔ دہلی فسادات کے دوران مبینہ طور پر مسلم نوجوانوں پر لاٹھیاں برسانے کا ایک ویڈیوں مزید پڑھیں

اترپردیش: مسلم لڑکے نے ہندو خاندان پر زبردستی مذہب تبدیلی کا لگایا الزام، ملزمین کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ

اترپردیش کے سہارنپور میں ایک مسلم لڑکے نے ہندو خاندان پر زبردستی اس کا مذہب تبدیل کرنے کی کوشش کا الزام عائد کیا۔ اس سلسلہ میں لڑکے کے والد نے پولیس میں شکایت درج کرکے ملزمین کے خلاف سخت کاروائی مزید پڑھیں

مودی نے چندرابابو نائیڈو سے پانچ منٹ تک اکیلے میں بات کی، سیاسی حلقوں میں چہ میگوئیاں شروع

وزیر اعظم نریندر مودی نے تلگودیشم سربراہ نارا چندرابابو نائیڈو کے ساتھ آج اکیلے میں ملاقات کی، جس کے بعد سیاسی حلقوں میں چہ میگوئیاں شروع ہوگئیں۔ آزادی کا امرت مہوتسو کی قومی کمیٹی کا آج اجلاس منعقد ہوا جس مزید پڑھیں

مسلم خاتون انسپکٹر ساحرہ بیگم کو خواتین کانفرنس میں شرکت کےلیے امریکی حکومت نے مدعو کیا

خواتین کے خلاف تشدد کے موضع پر امریکہ میں کانفرنس منعقد کی جارہی ہے جس میں دنیا بھر سے آئے مندوبین شرکت کریں گے۔ یہ کانفرنس 15 اگست تا 2 ستمبر تک جاری رہے گی، اس عظیم الشان کانفرنس میں مزید پڑھیں

نیتی آیوگ اجلاس کا بائیکاٹ کیا جائے گا، کے سی آر کا اعلان، مودی حکومت کو بنایا سخت تنقید کا نشانہ (پریس کانفرنس کی مکمل ویڈیو)

تلنگانہ کے چیف منسٹر کے سی آر نے اعلان کیا ہے کہ وہ کل دہلی میں نیتی آیوگ کے اجلاس کا بائیکاٹ کریں گے۔ آج شام ایک پریس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے سی آر نے مودی حکومت کو مزید پڑھیں