’چندریان 4 میں چاند پر بھیج دیں گے‘ روزگار کا مطالبہ کرنے والی خاتون کو منوہر لال کھٹر نے خاموش کرادیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ہریانہ کے وزیراعلیٰ منوہر لال کھٹر نے ایک عوامی پروگرام کے دوران خاتون کی جانب سے روزگار کا مطالبہ کرنے پر اسے چندرائن 4 پر بھیجنے کی بات کہہ کر چپ کرادیا۔ اس واقعہ کا ایک ویڈیو مزید پڑھیں

جی 20 سربراہ کانفرنس کےلئے انتظامات مکمل، دہلی کو دلہن کی طرح سجادیا گیا، سیکوریٹی کے سخت انتظامات

حیدرآباد (دکن فائلز) نئی دلّی کل سے شروع ہونے والی، جی ٹوینٹی کی اٹھارھویں سربراہ کانفرنس کی میزبانی کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ اِس کانفرنس میں شرکت کیلئے عالمی رہنماﺅں کے، یہاں پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔ صدر امریکہ جو مزید پڑھیں

حیدرآباد کے پرانے شہر میں آوارہ کتے کے حملہ میں پانچ سالہ لڑکا شدید زخمی، خوفناک واقعہ کا ویڈیو وائرل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا۔ ٹپہ چبوترہ میں ایک آوارہ کتے نے پانچ سالہ معصوم لڑکے پر حملہ کردیا۔ یہ خوفناک واقعہ سی سی ٹی وی میں قید ہوگیا جبکہ اس کا مزید پڑھیں

سائنسدانوں نے انسانی بچہ بنالیا: رحمِ مادر کے باہر لیبارٹری میں سٹیم سیلز سے انسانی ایمبریو کا مکمل ماڈل تیار کرنے میں کامیابی

کیا آپ نے کبھی ایسا کچھ سنا ہے کہ بنا ماں باپ کے کوئی بچہ پیدا ہوا ہو؟ کیونکہ ایسا پہلے ممکن نہیں تھا لیکن اب سائنس اس نہج پر پہنچ گئی ہے بغیر کسی عورت یا مرد کے بچہ مزید پڑھیں

ملت کی بیٹیوں کیلئے مشعل راہ، پنکچر بنانے والے کی بیٹی فوزیہ جہاں سوِل جج بن گئیں، باحجاب مسلم بیٹی نے والدین کا سرفخر سے بلند کردیا

قوم کی بیٹیوں کو اگر موقع دیا جائے تو وہ دنیا کے ہر ناممکن کام کو ممکن بنا سکتی ہیں اور اس بات کو اتر پردیش کے غازی آباد کی بیٹی فوزیہ جہاں نے ثابت کرکے دکھایا ہے۔ وہ ان مزید پڑھیں

حج ہاؤس کی تعمیر کے مخالف ہندوتوا لیڈر کو عدالت سے منہ کی کھانی پڑی

حیدرآباد (دکن فائلز): بامبے ہائی کورٹ نے سمست ہندو اگھاڑی کے ہندوتوا لیڈر ملند ایکبوٹے کو مذہب اور سیکولر کے درمیان فرق کرنے کی تلقین کی۔ چیف جسٹس ڈی کے اپادھیائے اور جسٹس عارف ڈاکٹر نے ہندتوا لیڈر سے کہا مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات: چھ ریاستوں میں سات اسمبلی نشستوں کےلئے ووٹوں کی گنتی جاری

چھ ریاستوں کی سات اسمبلی سیٹوں پر ہوئے ضمنی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی ہے۔ووٹوں کی گنتی متعلقہ ریاستوں میں قائم مراکز پر آج صبح آٹھ بجے شروع ہوئی۔ اتراکھنڈ کے باگیشور، اترپردیش کے گھوسی، کیرالہ کے پتھوپلی، مزید پڑھیں

اے راجہ نے سناتن دھرم کا موازنہ ’ایچ آئی وی‘ سے کردیا، بحث کےلئے مودی اور امت شاہ کو چیلنج

حیدرآباد (دکن فائلز) سناتن پر متنازعہ بیانات کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ڈی ایم کے رہنما اور تمل ناڈو کے وزیر اودے ندھی اسٹالن نے مبینہ طور پر سناتن دھرم کا موازنہ ڈینگی و کوویڈ 19 مزید پڑھیں

ہریانہ میں ملعون راجہ سنگھ کی ہیٹ اسپیچ: مسلمانوں اور مدارس کے خلاف خوب زہر اگلا

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی سے نکالے گئے ملعون راجہ سنگھ نے اپنی نفرت انگیز تقاریر کے سلسلہ کو جاری رکھا ہوا ہے، جہاں موقع مل جائے مسلمانوں کے خلاف خوب زہراگلتے رہتے ہیں۔ گذشتہ روز انہوں نے ہریانہ مزید پڑھیں