آر ایس ایس میگزین کے صحافی کو ’سر تن سے جدا‘ کی دھمکی، ملزم پران پریہ وتس نکلا

نشانت آزاد آر ایس ایس سے وابستہ میگزین میں کام کرتا ہے، کچھ روز قبل نشانت نے اسے جان سے مارنے کی دھمکی ملنے کے بعد پولیس اسٹیشن میں ایک مقدمہ درج کیا تھا۔ انہوں نے بتایا تھا کہ ایک مزید پڑھیں

معروف کامیڈین راجو شری واستو طویل علالت کے بعد چل بسے

ٹیلی ویژن اور فلموں کے معروف کامیڈین اداکار راجو شری واستو طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ 58 سالہ کامیڈین اداکار راجوشری واستو کو دِل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا، جہاں وہ ایک مزید پڑھیں

دسہرہ کی تعطیلات کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں، تلنگانہ حکومت کی جانب سے اعلامیہ جاری، بعض نیوز پورٹلز نے غلط خبر شائع کی تھی

بعض نیوز پورٹلز پر بے بنیاد اطلاع دی گئی تھی کہ تلنگانہ میں دسہرہ کی تعطیلات میں کمی کی گئی اور صرف 9 روز کی ہی چھٹیاں دی جائیں گی جبکہ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے دسہرہ کے موقع پر ریاست مزید پڑھیں

پاکستان اور انڈونیشیا کے وفد کی اسرائیل آمد: میڈیا رپورٹ کے بعد مسلم دنیا میں تشویش کی لہر

اسرائیلی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انڈونیشیا کے ایک سینیئر سرکاری عہدیدار اور امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کا ایک وفد اسرائیل پہنچا جہاں وہ صدر اسحاق ہرزوگ سے ملاقات بھی کریں گے۔ اسرائیل کے نجی ٹیلی وژن مزید پڑھیں

کشمیر میں مسلم طلبا سے ہندو بھجن پڑھانے کا ویڈیو وائرل: متحدہ مجلس علما کا سخت اعتراض، محبوبہ مفتی نے کہا ’لب پہ آتی ہے دعا‘ نظم کیوں نہیں پڑھائی جارہی ہے

کشمیر میں مسلم طلبا سے ہندو بھجن پڑھانے کا ویڈیو وائرل: متحدہ مجلس علما کا سخت اعتراض، محبوبہ مفتی نے کہا ’لب پہ آتی ہے دعا‘ نظم کیوں نہیں پڑھائی جارہی ہے جموں و کشمیر میں کولگام گورنمنٹ اسکول کا مزید پڑھیں

حجاب سے کسی کے جذبات مجروح نہیں ہوتے، حجاب مسلم لڑکیوں کی شناخت ہے، پہلے لو جہاں اور اب حجاب کے ذریعہ اقلیتوں کو حاشیہ پر لانے کی کوشش: سپریم کورٹ میں ایڈوکیٹ دشینت ڈیو کی دلچسپ بحث

سپریم کورٹ نے آج کرناٹک ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت جاری رکھی جس میں تعلیمی اداروں میں مسلم طلباء کے حجاب پہننے پر پابندی کو برقرار رکھا گیا تھا۔ جسٹس ہیمنت گپتا اور مزید پڑھیں

برطانیہ کے شہر لیسسٹر میں ہندو۔مسلم کمیونٹیز میں کشیدگی، ایشیا کپ میں ہند۔پاک میاچ کے بعد سے حالات کشیدہ، پولیس نے امن قائم کرنے کی اپیل کی

برطانیہ کے شہر مشرقی لیسسٹر میں ہندو۔مسلم کمیونٹی کے درمیان تصادم ہوا اس دوران نسل پرستانہ اور نفرت انگیز نعرہ بازی بھی کی گئی۔ تصادم کے بعد پولیس اور دونوں کمیونٹی کے رہنماؤں نے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔ مزید پڑھیں

دارالعلوم دیوبند: نمائندہ مداراس اسلامیہ اترپردیش کے اجلاس میں بلاخوف سروے کا سامنا اور حکام کا تعاون کرنے پر زور، مولانا ارشد مدنی نے میڈیا نمائندوں سے مدارس کے تئیں مثبت رویہ اپنانے کی اپیل کی

اترپردیش حکومت کی جانب سے دینی مدارس کے سروے کا کام جاری ہے جس کو لیکر سارے ملک میں بے چینی کے ماحول کے بیچ آج ہندوستان کے سب سے بڑے و معروف دینی ادارے دارالعلوم دیوبند میں ایک اجلاس مزید پڑھیں

عمر خالد کی گرفتاری کے دو سال: میرے بیٹے کی ہمت ایک فیصد بھی کم نہیں ہوئی، جے این یو کے سابق طالب علم کی غمگین ماں نے کہا ’ ظلم کی رات زیادہ دیر نہیں رہتی صبح ضرور آئے گی‘

جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد کی ماں صبیحہ خام نے دی کوینٹ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عمر کی ہمت ایک فیصد بھی کم نہیں ہوئی۔ ماں نے اپنے اندر کے غم کو چھپاتے ہوئے مزید پڑھیں