امریکی وزیر خارجہ کی فلسطینی صدر سے ملاقات

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل اور فلسطین کے دورے پر پہنچے ہیں جہاں ملکی قیادت سے ملاقات کی اور خطے میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے خاتمے پر تبادلہ خیال کیا۔ مغربی کنارے میں حالیہ دنوں میں کشیدگی میں مزید پڑھیں

بجٹ میں اقلیتوں کو بری طرح نظرانداز کیاگیا: مودی حکومت کا ’سب کا ساتھ سب کا وکاس‘ نعرہ کھوکھلا ثابت ہوا، یو پی ایس سی تیاری اسکیم کو ختم کردیا گیا، استاد اسکیم کےلیے صرف دس لاکھ روپئے مختص

مرکزی بجٹ میں اقلیتی بہبود کیلئے فنڈس میں بھاری کمی کی گئی ہے جس کے بعد اپوزیشن رہنماؤں کے علاوہ مسلم اسکالرز نے بھی مرکز کی بی جے پی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔ مسلم اسکالرز نے وزیر فینانس مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کی نہتے فلسطینیوں پر براہ راست گولی چلانے کی اجازت

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے فلسطینیوں کے خلاف مکروہ عزائم کھل کر اس وقت دنیا کے سامنے آگئے جب انہوں نے پولیس کو نہتے فلسطینیوں پر براہ راست گولی چلانے کی اجازت دے دی، ساتھ ہی مغربی کنارے پر اسرائیلی مزید پڑھیں

معروف عالم دین مولانا عبدالقوی صاحب 9 سال پرانے مقدمہ میں باعزت بری، احمدآباد سیشن کورٹ کا فیصلہ

شہر حیدرآباد کے مشہور و معروف عالم دین مولانا محمد عبدالقوی صاحب کو آج گجرات کی احمد آباد سیشن کورٹ نے باعزت بری کردیا۔ عدالت نے 9 سال قبل دائر کئے گئے تمام مقدمات کو خارج کردیا اور جید عالم مزید پڑھیں

صدر جمہوریہ کے خطبہ میں تین طلاق، ایودھیا، کیدار ناتھ، کاشی اور آرٹیکل 370 کا ذکر، بجٹ اجلاس کا آغاز

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج بجٹ سیشن 2023 کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا۔ گزشتہ جولائی میں عہدہ سنبھالنے کے بعد صدر مرمو کا راجیہ سبھا اور لوک سبھا ممبران کے مشترکہ اجلاس سے یہ مزید پڑھیں

گوتم اڈانی کو محض 5 دنوں میں 34 ارب ڈالرز کا نقصان، دنیا کے دس امیر ترین افراد کی فہرست سے باہر

ہنڈن برگ رپورٹ کے سامنے آنے کے بعد سے گوتم اڈانی کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ایک طرف اس رپورٹ کے آنے کے بعد اڈانی کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی تو وہیں دوسری طرف، اڈانی مزید پڑھیں

خودساختہ سوامی آسارام کو جنسی زیادتی معاملہ میں عمر قید کی سزا

خودساختہ گاڈمین آسارام باپو کو گاندھی نگر سیشن کورٹ نے آج جنسی زیادتی کیس میں عمر قید کی سزا سنائی۔ تاہم آسارام کی بیوی لکشمی بین، ان کی بیٹی اور چار شاگردوں کو جن پر جرم میں مدد کرنے اور مزید پڑھیں

ملعون راجہ سنگھ کا ایک اور متنازعہ بیان، کہا اب گھنٹی بجانے والے نہیں بلکہ گلا کاٹنے والے ہندو بننے کی ضرورت ہے

اپنے متنازعہ و دہشت گردانہ بیانات سے سرخیوں میں رہنے والے ملعون راجہ سنگھ نے آج ایک اور نفرت انگیز بیان دیکر ملک کی پرامن فضا کو مکدر کرنے کی کوشش کی ہے۔ ملعون راجہ سنگھ نے مہاراشٹرا کے ممبئی مزید پڑھیں

اڈیشہ کے وزیر پر اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے فائرنگ کردی، سینہ پر گولی لگنے کے بعد شدید زخمی حالت میں نابا کشور کو ہسپتال منتقل کیا گیا

اڈیشہ کے وزیر صحت نابا کشور داس کو آج دوپہر ایک بجے کے قریب جہارسوگوڈا ضلع میں برجراج نگر کے گاندھی چوک کے قریب ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے گولی مار دی۔ وہ ایک پروگرام میں شرکت کے لیے آئے مزید پڑھیں