پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ روپے سے بھی تجاوز کرگئی

ڈالر کی تیز اڑان کے باعث پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت 6 ڈالر گھٹ کر 1936 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ مزید پڑھیں

کینیڈا میں پہلی بار مشیر برائے اینٹی اسلامو فوبیا کی تقرری

کینیڈا میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے خطرے سے نمٹنے کے لئے کینیڈین حکام نے پہلی بار خصوصی نمائندہ برائے اینٹی اسلامو فوبیا کو مقرر کردیا۔ حکومت حالیہ برسوں میں ملک میں پے در پے مسلم کمیونٹیز کے ارکان کو نشانہ مزید پڑھیں

کچھ ہندو تنظیمیں انتہا پسندی کو بڑھاوا دے رہی ہے: اعلیٰ پولیس افسران کی رپورٹ کو ویب سائٹ سے ہٹادیا گیا

گزشتہ ہفتے دہلی میں منعقدہ آل انڈیا ڈائریکٹر جنرل اور انسپکٹر جنرل آف پولیس کانفرنس میں کچھ پولیس افسران نے ملک میں بڑھتی ہوئی بنیاد پرستی میں کٹر ہندوتوا تنظیموں کے کردار پر بھی روشنی ڈالی تھی۔ انگریزی روزنامہ میں مزید پڑھیں

سید عبدہ کشف چنچلگوڑہ جیل سے رہا، ملعون راجہ سنگھ کے خلاف احتجاج کے بعد پی ڈی ایکٹ کے تحت ہوئی تھی گرفتاری

چنچل گوڑا سنٹرل جیل سے آج سماجی کارکن سید عبدہ کشف رہا ہوگئے۔ رہائی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ انہیں 5 ماہ قبل حیدرآباد پولیس نے پی ڈی ایکٹ کے تحت گرفتار کرکے جیل بھیج دیا تھا۔ اطلاعات مزید پڑھیں

امریکہ میں گزشتہ 24 دنوں میں فائرنگ کے 39 واقعات میں 70 افراد ہلاک

امریکہ میں 2023 کے آغاز سے لے کر 24 جنوری تک 39 بڑے پیمانے پر فائرنگ کے واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔ غیر سرکاری ادارے گن وائلنس آرکائیو کے مطابق امریکہ میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے مزید پڑھیں

حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں اے بی وی پی کے ہنگامے سے حالات کشیدہ

حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں حالات اچانک کشیدگی ہوئے جبکہ اے بی وی پی کے کارکنوں نے ہنگامہ شروع کردیا۔ اطلاعات کے مطابق ایس ایف آئی کی جانب سے کیمپس میں بی بی سی کی گجرات فسادات سے متعلق ڈاکیومنٹری کی مزید پڑھیں

حیدرآباد میں پانچ خواتین سے شادی کرکے نقدی و قیمتی سامان لیکر شاطر دھوکہ باز فرار

ایک نہیں، دو نہیں، تین نہیں بلکہ پانچ خواتین نے حیدرآباد کے مختلف پولیس اسٹیشنوں میں پہنچ کر اپنے شوہر کی گمشدگی سے متعلق شکایت درج کرائی۔ آپ کو جان کر حیرانی ہوگی کہ ان پانچوں خواتین کا ایک ہی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی دہشت گردی جاری، صیہونی فورسز نے فلسطینیوں پر قیامت ڈھا دی، 60 سالہ فلسطینی خاتون سمیت 9 شہید

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 60 سالہ خاتون سمیت 9 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے میں واقع جینین مہاجرکیمپ میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 60 سال کی خاتون سمیت 9 فلسطینی مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا نے اذہان کے ساتھ آسٹریلین اوپن کے فائنل میں پہنچنے کی خوشی منائی (ویڈیو دیکھیں)

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور روہن بوپنا کی جوڑی آسٹریلین اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ میلبرن میں اپنے کیریئر کا آخری گرینڈ سلم ٹورنامنٹ کھیلنے والی ثانیہ مرزا نے اس موقع پر اپنے بیٹے اذہان مرزا مزید پڑھیں