کیرالہ کے صحافی صدیق کپن بہت جلد جیل سے رہا ہوجائیں گے، الہ آباد ہائیکورٹ نے ضمانت دے دی

کیرالہ کے صحافی صدیق کپن، جنہیں دو سال قبل ایک دلت خاتون کی عصمت دری اور قتل کی رپورٹنگ کے لیے اترپردیش کے ہاتھرس جانے کے دوران دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا کو آج الہ آباد مزید پڑھیں

انڈومان کے قریب سمندر میں ایک سو سے زائد روہنگیا پھنسے ہوئے ہیں، بھوک اور پیاس سے 20 جاں بحق

انڈومان جزیرہ کے قریب تقریباً ایک سو نسلی روہنگیا ایک کشتی میں پھنسے ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان میں سے کم از کم 20 افراد بھوک اور پیاس کے سبب جاں بحق ہوچکے ہیں۔ روہنگیا کی امداد کےلیے سرگرم مزید پڑھیں

ہریانہ کے مخالف مذہب تبدیلی قانون کی مولانا محمود مدنی نے حمایت کی

ملک کی متعدد ریاستوں میں جبری مذہب تبدیلی و مبینہ لو جہاد کے خلاف قانون سازی کی جارہی ہے۔ وہیں اس مسئلہ پر اب اب جمعیت علما ہند کے صدر مولانا محمود مدنی کا کہنا ہے کہ صرف شادی کرنے مزید پڑھیں

وزیراعظم مودی نے ملک میں کووڈ صورتحال اور تیاریوں کا جائزہ لیا، اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ملک میں کووڈ -19کی صورتحال، صحت کے بنیادی ڈھانچے اور وسائل کی تیاری ، ملک میں ٹیکہ کاری مہم کی صورتحال اور نئے کووڈ-19کی شکلوں کے پھیلاؤ اور ملک میں ا ن کی مزید پڑھیں

عالمی صحت تنظیم نے چین میں کورونا وائرس کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا

صحت کی عالمی تنظیم ڈبلیو ایچ او نے چین میں کویوڈ19 کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ واری نیوز کانفرنس میں ڈائریکٹر جنرل ٹڈروس اڈہانوم گھبریسو نے کہا ہے کہ صورتحال کے خطرے کا جامع جائزہ مزید پڑھیں

آج ڈگ وجئے سنگھ کی موجودگی میں گاندھی بھون جنگ کے میدان میں تبدیل ہوگیا

تلنگانہ کانگریس پارٹی میں اندرونی بحران کا حل نکالنے کےلیے آج سینئر رہنما ڈگ وجئے سنگھ گاندھی بھون پہنچے۔ انہوں نے آج تلنگانہ میں پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے ملاقات کی۔ اس دوران گاندھی بھون میں افراتفری پھیل گئی اور مزید پڑھیں