نوٹ بندی پارٹ2: دو ہزار روپئے کے نوٹ کو مارکٹ سے ہٹالیا جائے گا، 30 ستمبر سے قبل نوٹ بدل لینے کی اپیل: آر بی آئی کا تازہ اعلامیہ

حیدرآباد : (دکن فائلز) ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے جمعہ کو 2000 روپے کے نوٹوں کو گردش سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فی الحال نوٹ قانونی ٹینڈر کے طور پر جاری رہیں گے۔ آر بی آئی مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد معاملہ: سپریم کورٹ نے مبینہ شیولنگ (فوارے) کے سائنٹیفک سروے کی اجازت دینے سے متعلق الہ آباد ہائیکورٹ کے حکم پر روک لگا دی

حیدرآباد : (دکن فائلز) سپریم کورٹ نے آج گیان واپی مسجد میں پائے گئے مبینہ شیولنگ (فوارا) کی عمر معلوم کرنے کےلئے کاربن ڈیٹنگ کے بشمول سائنٹیفک سروے کےلئے الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگادی۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نئے صدر کا انتخاب جون میں منعقدہ اندور کے اجلاس میں ہوگا

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نئے صدر کا انتخاب 3 اور 4 جون کو اندور میں ہوگا،جہاں پرسنل لا بورڈ ایگزیکٹو کمیٹی کا دو روزہ اجلاس منعقد ہوگا۔ یاد رہے کہ یہ عہدہ بورڈ کے موجودہ صدر محمد مزید پڑھیں

سینکڑوں یہودیوں کا مسجد اقصی پر دھاوا، درجنوں فلسطینی زخمی

العربیہ کے مطابق اسرائیلی پولیس کی سخت حفاظت میں 400 اسرائیلی یہودی آباد کاروں نے آج جمعرات کی صبح مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اسرائیلی کنیسٹ کے کئی ارکان بعد میں مزید پڑھیں

اگلے 5 سال انسانی تاریخ کا گرم ترین دور ہوگا، اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

اقوام متحدہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 2023 سے 2027 تک کا عرصہ انسانی تاریخ کا گرم ترین دور ہوگا۔ اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) کے مطابق بحر الکاہل کو گرم کرنے والے موسمیاتی مزید پڑھیں

سدارامیا کرناٹک کے نئے وزیراعلیٰ، شیوکمار ڈپٹی سی ایم، 20 مئی کو حلف برداری

کرناٹک کا نیا وزیر اعلیٰ کون ہوگا اس پر سسپینس اب ختم ہوگیا ہے۔ کانگریس پارٹی نے آج باضابطہ طور پر اعلان کردیا کہ سدارامیا، کرناٹک کے وزیراعلیٰ ہوں گے جبکہ ڈی کے شیوکمار واحد نائب وزیراعلیٰ ہوں گے۔ کانگریس مزید پڑھیں