14 جون کو لاء پینل نے یو سی سی پر تنظیموں اور عوام سے رائے طلب کی تھی تاہم اب رائے داخل کرنے کی آخری تاریخ کو بڑھادیا گیا ہے۔ پہلے رائے داخل کرنے کی آخری تاریخ 14 جولائی رکھی گئی تھی جو آج ختم ہوگئی جسے 28 جولائی تک بڑھا دیا گیا ہے۔