حیدرآباد (دکن فائلز) مراقش میں آنے والے ہولناک زلزلے کے بعض لمحات سی سی ٹی وی کیمروں میں ریکارڈ ہوگئے جسے مراقش کے ٹیلی ویژن نے ہفتے کے روز نشر کیا۔ زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد تقریباً ڈھائی ہزار ہوگئی۔
مراکش کے ہلاکت خیز زلزلے کے ابتدائی لمحات جس میں شہریوں کو منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے سے بچتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔https://t.co/CJWkPxafZ3 pic.twitter.com/icdYJshxgl
— العربیہ اردو (@AlArabiya_Ur) September 9, 2023
ذرائع ابلاغ نے اس زلزلے کو ملکی تاریخ کا شدید ترین زلزلہ قرار دیا۔
یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل مراکش کی کئی تاریخی عمارات خوفناک زلزلے میں منہدم، زلزلے سے الحوز، مراكش، ورزازات، أزيلال، شكاوة اور ٹارودانٹ کے صوبے متاثرhttps://t.co/CJWkPxafZ3 pic.twitter.com/MM7NafdmfE
— العربیہ اردو (@AlArabiya_Ur) September 9, 2023