مراقش میں مہلک زلزلے کے ہولناک لمحات کیمرے پر قید (انتہائی خوفناک مناظر کا ویڈیو)

حیدرآباد (دکن فائلز) مراقش میں آنے والے ہولناک زلزلے کے بعض لمحات سی سی ٹی وی کیمروں میں ریکارڈ ہوگئے جسے مراقش کے ٹیلی ویژن نے ہفتے کے روز نشر کیا۔ زلزلے میں مرنے والوں کی تعداد تقریباً ڈھائی ہزار ہوگئی۔

ذرائع ابلاغ نے اس زلزلے کو ملکی تاریخ کا شدید ترین زلزلہ قرار دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں