منکی پاکس مرض متحدہ عرب امارات میں بھی پہنچ گیا، حکام نے اس کی اطلاع دیتے ہوئے پہلی کیس کی تصدیق کی ہے۔
یو اے ای کی وزارتِ صحت کے مطابق منکی پاکس کے پہلے کیس کی پایا گیا ہے۔ 29 سالہ خاتون مریض افریقی ملک سے تعلق رکھتی ہیں جبکہ وہ ایک سیاح کے طور پر امارات میں داخل ہوئیں جن کا علاج کیا جارہا ہے۔