امام کعبہ فلسطینیوں کیلئے دعا کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے (ویڈیو ضرور دیکھیں)

فلسطین اسرائیل کے درمیان کشیدگی پر آج جمعہ کے روز امام کعبہ فلسطینیوں کے لیے دعا کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ امام کعبہ نے نماز جمعہ کے بعد دعا کی کہ اے اللہ مسجد اقصیٰ میں ہمارے بھائیوں اور بہنوں کو آزادی عطا فرما، فلسطین میں ہمارے بھائیوں اور بہنوں کی مدد کراور ان کا حامی و مددگار ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں