فلسطین اسرائیل کے درمیان کشیدگی پر آج جمعہ کے روز امام کعبہ فلسطینیوں کے لیے دعا کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ امام کعبہ نے نماز جمعہ کے بعد دعا کی کہ اے اللہ مسجد اقصیٰ میں ہمارے بھائیوں اور بہنوں کو آزادی عطا فرما، فلسطین میں ہمارے بھائیوں اور بہنوں کی مدد کراور ان کا حامی و مددگار ہو۔
Emotional Dua By Sheikh Usaamah Khayaat at Masjid Al Haram !
O Allah Protect Masjid Al Aqsa! pic.twitter.com/yqm6md1hCr
— 𝗛𝗮𝗿𝗮𝗺𝗮𝗶𝗻 (@HaramainInfo) October 13, 2023