بھگوا لو ٹریپ؟ ایک اور مرتد لڑکی کا عبرتناک انجام! دیپک نے حنا خان کو گلا گھونٹ کر قتل کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) نئی دہلی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں دیپک نامی شخص نے اپنی بیوی حنا خان کو گلا گھونٹ کر قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے خود ہی اپنے جرم کا اعتراف کیا۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ دونوں کے درمیان گھریلو تنازعات چل رہے تھے، جو اس سنگین انجام پر منتج ہوئے۔

ذرائع کے مطابق کچھ سال قبل دیپک نے حنا خان کو اپنی جھوٹی محبت کے جال میں پھنساکر شادی کی تھی۔

لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے جبکہ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں