بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان کی 57 ویں سالگرہ کی مبارکباد دینے کیلئے انکا پرستار ایک ہزار کلو میٹر کاسفر کر کےجبل پور سے ممبئی پہنچ گیا اور انہیں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔
بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان بھارت سمیت دنیا بھر میں ہی اپنے دبنگ انداز کیلئے مشہور ہیں اور ان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے دور دراز سے آئے مداح ان کی رہائش گاہ کے باہر گھنٹوں انتظار کرتے ہیں۔
تاہم ان دنوں سلمان خان کی اپنے ایک ایسے دیوانے مداح کی ساتھ ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں جو اداکار سے ملاقات کیلئے سائیکل پر 1100 کلومیٹر کا طویل سفر طے کر کے ان تک پہنچنے اور ملاقات کرنے میں کامیاب ہوگیا۔
Salman Khan’s fan from Jabalpur travels 1,100 km on bicycle to wish him on birthday
سلمان خان کا پرستارسائیکل پر 1058 کلو میٹر کا سفر کر کے ممبئی پہنچ گیا