امام کعبہ شیخ ماہر نماز جمعہ کے دوران بیہوش، شیخ سدیس نے نماز مکمل کروائی (ویڈیو دیکھیں)

مسجد الحرام میں نماز جمعہ کے دوران امام کعبہ کی طبیعت خراب ہوگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آج مسجد الحرام میں نماز جمعہ کے دوران امام کعبہ کی طبیعت خراب ہوگئی جس کے سبب وہ بیہوش ہوگئے۔

امام کعبہ شیخ ماہر کی طبیعت خراب ہونے پر امام شیخ سدیس نے نماز مکمل کروائی۔ عرب میڈیا کے مطابق امام کعبہ شیخ ماہر کی طبیعت بلڈ پریشر میں کمی کے باعث خراب ہوئی تھی تاہم اب وہ بہتر ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں