حماس نے اسرائیل کے ایف 16 جنگی طیارے گرانا شروع کردیئے (ویڈیو دیکھیں)

فلسطین کی مزاحمت پسند تنظیم حماس اسرائیل کیخلاف حملوں میں تیزی لے آئی، اسرائیل کے ایف 16 طیاروں کو بھی نشانہ بنانا شروع کردیا۔ میڈیا نے ویڈیو جاری کی ہے جس میں مزاحمتی تنظیم کے افراد کو اسرائیل کے ایف 16طیاروں کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں سے نشانہ بناتے ہوئے دیکھا گیا۔

اس کےعلاوہ القسام بریگیڈز نے دھماکا خیزمواد سے لدے ڈرونز کی بھی ویڈیو جاری کی ہے جو اسرائیل کے خلاف استعمال کیے جارہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں