حیدرآباد (دکن فائلز) اسرائیل کی فلسطینی علاقوں میں بربریت جاری ہے۔ حماس کے حملے کے بعد سے صیہونی جارجیت کا سلسلہ جاری اور شدید بمباری میں ایک ہزار سے زائد فلسطینی جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں شہید ہوگئے۔
Hands of GAZA,Falasteen Zindabad.
Violence Murdabaad (done mainly by Israel or any Group/organisation )
Masjid e Aqsa Aabad Rahe pic.twitter.com/7RKgE1bqe9
— Asaduddin Owaisi (@asadowaisi) October 11, 2023
اس دوران کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے ٹوئٹ کرکے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یگانگت کیا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ غزلہ کے ہاتھ، فلسطین زندہ باد۔۔۔ تشدد مردہ بعد (بنیادی طور پر اسرائیل یا کسی گروپ یا تنظیم کے ذریعہ کیا جاتا ہے)۔۔۔ مسجد اقصیٰ آباد رہے۔۔۔۔۔