غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 2 ہزار طلبا اور 70 اساتذہ شہید؛ 200 اسکول تباہ

غزہ پر اسرائیلی بمباری اور حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کرگئی جن میں 2 ہزار طلبا اور 70 اساتذہ بھی شامل ہیں جب کہ 200 اسکول تباہ ہوگئے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 23 روز سے جاری اسرائیلی جارحیت میں 200 سے زائد اسکول تباہ ہوچکے ہیں جس میں 2 ہزار طلبا اور 70 اساتذہ شہید ہوچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں