کیا آپ غزہ میں شہید 10 ہزار بچوں کے نام جاننا چاہتے ہیں؟ (اس ویب سائٹ کا مشاہدہ کریں)

(ایجنسیز) غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں 26 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوئے ہیں، جن میں 10 ہزار بچے بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں شہید ہونے والے 10 ہزار بچوں کے نام ویب سائٹ پر جاری کر دیئے گئے ہیں۔

اس لنک پر کلک کریں:

https://interactive.aljazeera.com/aje/2024/israel-war-on-gaza-10000-children-killed/?utm_source=aljazeera.com&utm_medium=website&utm_campaign=ucms

رپورٹس کے مطابق شہید بچوں کی اس فہرست میں چند دن کے بچوں سے لے کر 17 سال تک بچوں کے نام شامل ہیں۔ اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی ہزاروں بچوں کا قبرستان ہے۔

رپورٹس کے مطابق مزید ہزاروں افراد ملبے تلے دبے لاپتہ ہیں جن میں سے زیادہ تر کو مردہ تصور کیا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں