اب مودی نے سمندر کی تہہ میں مور کے پروں کے ساتھ پوجا پاٹ کی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) وزیر اعظم نریندر مودی نے آٓج بحیرہ عرب کے ساحل پر سمندر میں اترے اور تہہ میں جاکر پوجا پاٹ کی۔ وہ آکسیجن ماسک کی مدد سے سمندر کی تہہ تک گئے۔ اس موقع پر انہوں نے خصوصی پوجا اور یوگا کا آسن کیا۔

خاص بات یہ رہی کہ انہوں نے سمندر تہہ تک اپنے ساتھ مور کے پر بھی لیکر گئے جہاں انہوں نے مور کے پروں کے ساتھ خصوصی پوجا اور یوگا کا آسن کیا۔ بعد میں ان پروں کو وہ وہیں تہہ میں لگادیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں