اعظم خان کے گڑھ پر بی جے پی کا قبضہ، حلقہ لوک سبھا رامپور کے ضمنی انتخاب میں گھنشام لودھی کی جیت

لوک سبھا حلقہ رامپور کے ضمنی انتخابات میں بی جے پی کو غیرمتوقع کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

رامپور اعظم خان کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ تاہم ضمنی انتخابات میں بی جے پی کے گھنشام لودھی جیت درج کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں