Breaking: 4 out of 5 AIMIM MLAs in Bihar join RJD
بہار میں کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے چار ارکان اسمبلی آر جے ڈی میں شامل ہونے کی اطلاع ہے۔
واضح رہے کہ بہار میں گذشتہ اسمبلی انتخابات میں مجلس کو پانچ نشستیں حاصل ہوئی تھیں تاہم اطلاعات کے مطابق چار ارکان نے مجلس کا ساتھ چھوڑ کر آر جے ڈی میں شامل ہوگئے ہیں۔
مجلس نے 20 حلقوں سے اپنے امیدوار کھڑا کئے تھے تاہم صرف پانچ نشتوں پر کامیابی حاصل ہوئی جسے مجلس کی بڑی کامیابی تصور کیا جارہا تھا۔
نومبر 2020 میں انتخابات ہوئے تھے۔ تقریباً دو سال بعد مجلس کے 4 ارکان اسمبلی نے آر جے ڈی میں شامل ہوگئے جبکہ گذشتہ ایک سال سے اس کی قیاس آرائیاں جاری تھیں۔
Major setback to Asaduddin Owaisi as four AIMIM MLAs join RJD in Bihar
Asaduddin Owaisi