ممتابنرجی حادثہ میں شدید زخمی

حیدرآباد (دکن فائلز) ترنمول کانگریس کے مطابق مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی ایک حادثے میں شدید زخمی ہوگئی ہیں۔ پارٹی نے بتایا کہ ممتا بنرجی کو کولکتہ کے سرکاری SSKM ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ان کا علاج کیا جارہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ممتا بنرجی اپنے گھر پر ایک حادثہ کا شکار ہوگئیں جس کی وجہ سے ان کے سر پر شدید چوٹیں آئی ہیں، وہ فی الحال ہاسپٹل میں زیرعلاج ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں