لوک سبھا انتخابات 2024 کے شیڈول کا کل ہوگا اعلان

حیدرآباد (دکن فائلز) الیکشن کمیشن آف انڈیا 16 مارچ کو ایک پریس کانفرنس منعقد کرے گی جس میں ملک بھر میں منعقد ہونے والے لوک سبھا انتخابات کے ساتھ ساتھ آندھراپردیش کے بشمول چند ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا بھی اعلان کیاجا سکتاہے۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا کی یہ میٹنگ 16 مارچ کو دوپہر تین بجے نئی دہلی کے وگیان بھون میں منعقد ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں