سابق سربراہ فضائیہ ایئر چیف مارشل آر کے ایس بھدوریا بی جے پی میں شامل ہوگئے

حیدرآباد (دکن فائلز) فضائیہ کے سابق سربراہ ایئر چیف مارشل (ریٹائرڈ) آر کے ایس بھدوریا نے آج بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ وہ مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر اور بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ونود تاوڑے کی موجودگی میں آج پارٹی میں شامل ہوگئے۔ انہوں نے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر اور بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ونود تاوڑے کی موجودگی میں پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

آر کے ایس بھدوریا 30 ستمبر 2019 سے 30 ستمبر 2021 تک 23 ویں فضائیہ کے سربراہ رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں