دس سال کا صرف ٹریلر تھا، فلم ابھی باقی ہے: مودی

حیدرآباد (دکن فائلز) مودی نے گذشتہ دس برسوں کے دوران ان کی حکومت کے کاموں کو محص ایک ٹریلر بتایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلم ابھی باقی ہے۔ انہوں نے اپوزیشن اتحاد پر جم کر تنقید کی اور ملک کی تقسیم کےلئے کانگریس کو ذمہ دار ٹھہرایا۔

وہ چورو میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ نیا ہندوستان گھر میں گھس کر مارتا ہے۔ انہوں نے مرکز میں اپنی حکومت کے دس سال کے دور کا موازنہ ایک ریسٹورنٹ میں مرکزی کھانے سے پہلے پیش کیے جانے والے اسٹارٹر اور فلم کے ٹریلرز سے کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں